برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 18 مارچ 2020 12:39

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 220روپے، زندہ برائلر مرغی 152روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 100روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔