وفاقی وزیرغلام سرور خان کا وزیر مملکت شہریار خان آفریدی سے ان کے جواںسال بھتیجے کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار

بدھ 18 مارچ 2020 22:14

وفاقی وزیرغلام سرور خان کا وزیر مملکت شہریار خان آفریدی سے ان کے جواںسال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان وزیر مملکت انسداد منشیات و سیفران شہریار خان آفریدی کی رہائش گاہ گئے اور ان کے جواںسال بھتیجے کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔