فیروز وٹواں میں موبائل شاپ پر واردات کے دوران ایک ڈاکو کو دوکانداروں نے پکڑ لیا

جمعرات 19 مارچ 2020 14:04

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2020ء) فیروز وٹواں میں موبائل شاپ پر واردات کے دوران ایک ڈاکو کو دوکانداروں نے پکڑ لیا، پولیس ذرائع شیخوپورہ: پکڑے جانے والے ڈاکو کی شناخت دانش ولد لال دین کے نام سے ہوئی ڈاکو شیخوپورہ کے علاقہ چھٹی کوٹھی کا رہائشی ہیپولیس ذرائع دو ڈاکو محنت کش سمی اللہ کی موبائل شاپ پر لوٹ مار کے لیے آئے تھی-

متعلقہ عنوان :