اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس کی اسکریننگ کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، رینجرز کا نو رکنی دستی تعینات

جمعہ 20 مارچ 2020 16:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2020ء) اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس کی اسکریننگ کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا،رینجرز کا 9 رکنی دستہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ائیرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ رینجرز کا دستہ انٹرنیشنل ایرائیول ڈیسک پر اسکریننگ کے عمل کی مانیٹرنگ کررہا ہے۔