کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر امریکہ میں صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے انتخابات ملتوی ہونا شروع

اتوار 22 مارچ 2020 20:10

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2020ء) کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر امریکہ میں صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے انتخابات ملتوی ہونا شروع ہو گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ریاست لیوزینا میں پرائمری انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں جبکہ ایریزونا، سوریڈار، ایلی نوہائے اور اوہائیو میں پرائمری انتخابات کل منگل کو ہوں گے۔ لوزینا میں پرائمری انتخابات 4 اپریل کی بجائے 20 جون کو کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔