پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہو گا ،عارف علوی
پاکستان جائز حق خودارادیت کے لئے اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، یوم پاکستان پر پیغام
اتوار 22 مارچ 2020 20:25
(جاری ہے)
برصغیر کے مسلمانوں نے متحد ہو کر علیحدہ وطن کے لئے غیرمتزلزل عزم ظاہر کیا جس میں وہ اپنے مذہب، روایات، اقدار اور ثقافت کے مطابق اپنی زندگی گزار سکیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور تحریک آزادی کے دیگر تمام عظیم قائدین کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں جنہوں نے تخلیق پاکستان کی راہ ہموار کی۔
صدر مملکت نے کہا کہ آئیں ہم اپنے ملک کو امن، ترقی اور استحکام کا گہوارہ بنانے کے لئے اپنے آباء و اجداد کے نقش قدم پر چل کر ان کی میراث اور ورثے کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں دنیا کو کورونا وائرس کے شدید خطرے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بہت کم ہی دنیا بھر میں کسی آفت کا اتنا اثر پڑا ہو جتنا آج وہ دیکھ رہے ہیں۔ اقوام مشکل وقت سے گزر رہی ہیں تاہم وہ صرف اتحاد سے اس کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستانیوں کو بھی اس وباء کے مقابلہ کے لئے متحد ہو کر کھڑے ہونے کی ضرورت ہے، یہ معاشرے کے تمام طبقات بشمول علمائے کرام، میڈیا اور سیاسی رہنمائوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو اس وائرس سے بچائو کے لئے اقدامات سے متعلق آگاہ کرنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اور ہیلتھ ورکرز اس بحران کے خلاف پہلی دفاعی لائن ہیں اور قوم ان کی بے مثال اور بے لوث کوششوں پر سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتھک خدمات کی بھی تعریف کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان چیلنجوں پر قابو پانے کی توفیق عطاء فرمائے۔مزید قومی خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.