فلم’’پردے میں رہنے دو‘‘ کی عکسبندی منسوخ

پیر 23 مارچ 2020 12:15

فلم’’پردے میں رہنے دو‘‘ کی عکسبندی منسوخ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2020ء) اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم’’پردے میں رہنے دو‘‘ کی عکسبندی منسوخ کر دیگئی۔ وجاہت رئوف کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’پردے میں رہنے دو‘‘ کی عکس بندی کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے منسوخ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ہانیہ عامر، علی رحمان اور سعدیہ فیصل نمایاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :