گل پانڑا کاکورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عمل کرنے بارے وڈیو پیغام

پیر 23 مارچ 2020 12:15

گل پانڑا کاکورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عمل کرنے بارے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2020ء) پشتو گلوکارہ گل پانڑا نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عمل کرنے بارے وڈیو پیغام جاری کیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے وڈیو پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کے حوالے سے کی گئی حکومتی کوششوں پر ان کا ساتھ دیں اور گھروں سے باہر نہ نکلیں، ہاتھ بار بار دھوئیں اور باہر جاتے ہوئے ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :