Live Updates

کورونا وائرس ، مدیحہ افتخار کا گونگے بہرے افراد کے لیے وڈیو پیغام

جمعرات مارچ 12:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) اداکارہ مدیحہ افتخار نے گونگے بہرے افراد کے لیے کورونا وائرس سے بچائو بارے وڈیو پیغام جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

وڈیو پیغام میں انہوں نے اشاروں کے ساتھ بول کر بھی کورونا وائرس سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا ،انہوں نے کہا کہ ہم چند احتیاطی تدابیر اپنا کر خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں انہون نے کہا ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریںاور اگر آپ کو کھانسی، زکام یا سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے تو فورا اپنا طبی معائنہ کروائیں ،کیونکہ ہم سے ہے پاکستان۔

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :