پاک افغان سرحد سے 15 ازبک باشندے گرفتار

جمعہ 27 مارچ 2020 23:46

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2020ء) پاک افغان سرحد سے 15 ازبک باشندے گرفتار لیویذ ذرائع کے مطابق نوکنڈی سے متصل پاک افغان سرحدی علاقہ سے غیر قانونی پاکستان میں داخل ہونے والے 15 ازبک باشندوں کو لیویز نے گرفتار کر لیا جو غیر قانونی افغان سرحد سے پاکستان میں داخل ہوکر ایران جانا چاہتے تھے۔

متعلقہ عنوان :