پاک فوج کو لاک ڈاؤن کرنے کیلئے وزیراعظم کو سائیڈلائن کرنا پڑا
عمران خان لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں تھے، ان کے نزدیک معیشت پر منفی اثر پڑے گا، جبکہ پاکستان کو کورونا سے کوئی خطرہ نہیں، فوج نے حالات اور عوامی مطالبے کو دیکھ کر صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر لاک ڈاؤن کردیا۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 28 مارچ 2020 16:59
(جاری ہے)
تاہم حکومت کی جانب سے اگر لاک ڈاؤن پہلے کردیا جاتا تو کورونا کو کنٹرول کرنا مزید آسان ہوتا۔ حکومت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے شروع میں جو رویہ اپنایا اس سے بد دل ہوکر ڈاکٹرز اور نرسیں ڈیوٹی پر آنے سے انکاری ہوگئے تھے۔
وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا تھا لیکن عمران خان گویا یوں ظاہر کرتے رہے کہ پاکستان کو کورونا سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ کابینہ ارکان بھی کہتے رہے کہ پاکستان کورونا وائرس سے پاک ملک ہے۔ اسی طرح حکومت کی عدم توجہی کے باعث لوگوں کے ٹیسٹ کرنے کیلئے بھی کوئی کام نہیں کیا گیا۔ جس کے باعث معاشرتی طبقات کی جانب سے بھی ایسا ہی رویہ دیکھنے میں آیا۔ اسی طرح ہسپتالوں میں فیس ماسک، اور دیگر حفاظتی سامان کی قلت رہی، یہاں تک ڈاکٹرز نے کہا کہ اگر سامان نہ دیا گیا تو کام نہیں کریں گے۔ ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ ہمارے پاس سامان نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ہم کام کررہے ہیں کیونکہ مریضوں کا علاج نہ کرنا بھی مناسب نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.