اداکارہ مایا علی ذخیرہ اندوزں او رمصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف پھٹ پڑیں
ہفتہ 28 مارچ 2020 21:19
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ حکومت کو لاک ڈائون سے پہلے دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات کا ازالہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے تھے۔
روزانہ اجرت پر کام کرنے والے آج اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی نہیں دے سکتے اور ان کے گھروں میں فاقے ہیں ۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہر شہر میں مزدوروں کے اڈے پر جا کر انہیں راشن اور نقد امداد پہنچانے کے انتظامات کئے جائیں۔ ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے اور موقع پر ہی سزا سنا کر سلاخوںکے پیچھے دھکیلا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.