کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر ٹیلی میڈیسن سنٹر ضلع جہلم میں قائم کردیئے گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید اتوار 29 مارچ 2020 00:24

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر ٹیلی میڈیسن ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مارچ2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر ٹیلی میڈیسن سنٹر ضلع جہلم میں قائم کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے عوام کو ڈاکٹروں سے دور رکھنے کیلئے موبائل ٹیلی سنٹر قائم کیے ہیں جس کے مطابق تحصیل جہلم کے لیے چیف کنسلٹنٹ پلمونالوجسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم ڈاکٹر حفیظ الرحمان موبائل نمبر 0300-9516528،ڈاکٹر جواد بخت کیانی ماہر امراض قلب موبائل نمبر0321-5443038،ڈاکٹر احمد رضا نعمانی سرجن موبائل نمبر0335-1403060،ڈاکٹر ظفر محمود خواجہ سابق سرجن ڈی ایچ کیو ہپستال جہلم0300-8510332،تحصیل پنڈدادنخان کے لیے ڈاکٹر خالد فاروقی ایم ایس ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان 0333-6408687،ڈاکٹر جاوید اقبال سینئر فیملی فزیشن0345-5690569،ڈاکٹر اختر نجمی سینئر فیملی فزیشن0300-5471354،تحصیل دینہ کیلئے ڈاکٹر سید شبیر اختر سابق سرجن ڈی ایچ کیو جہلم0333-5826293،ڈاکٹر عاصم رضوی سینئر فیملی فزیشن0321-5432262،تحصیل سوہاوہ کے لیے ڈاکٹر اعجاز بٹ ایم ایس ٹی ایچ کیو سوہاوہ0333-5275275،ڈاکٹر ایس کے چوہان ڈی ایم ایس ٹی ایچ کیو سوہاوہ 0301-5377889،ڈپٹی کمشنر جہلم نے ہدایت کے تمام مریض ان کے موبائل نمبر اپنی بیماری بتا دوائیاں لکھ کر بازار سے لے سکتے ہیں۔