sپاک افغان سرحد چمن باب دوستی اور پاک ایران سرحد تاحال بند

اتوار 29 مارچ 2020 20:05

ن*کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2020ء) پاک افغان سرحد چمن باب دوستی اور پاک ایران سرحد تاحال بند رہا دونوں سرحدوں پر آمد ورفت سمیت دو طرطہ تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل سرحدوں پر ایمگریشن کا عمل بھی بند ہے بلوچستان کے ساتھ منسلک پاک افغان اور پاک ایران سرحد تاحال بند پاک ایران تفتان سرحد 36 ویں روز سے بندہے پاک افغان سرحد چمن باب دوستی کے مقام پر 28 ویں روز بند ہے دونوں سرحدوں پر آمدورفت سمیت دوطرفہ تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں دونوں سرحدوں پر امیگریشن کا عمل بھی معطل ہے ۔