امریکی گلوکار جوئے ڈفی کورونا وائرس کے باعث61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

پیر 30 مارچ 2020 11:45

امریکی گلوکار جوئے ڈفی کورونا وائرس کے باعث61 سال کی عمر میں انتقال ..
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2020ء) امریکی گلوکار جو ڈفی کورونا وائرس کے باعث61سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

(جاری ہے)

گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار جو ڈیفی کا حال ہی میں کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی تھی اور اب وہ 61 سال کی عمر میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔

متعلقہ عنوان :