روس کے دارالحکومت ماسکو میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو کم کرنے کے لیے لاک ڈائون کا آغاز
پیر 30 مارچ 2020 16:07
(جاری ہے)
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیراعظم میخیل میشوستن نے حکومتی اراکین کے اجلاس میں لاک ڈائون کا اعلان کرتے ہوئے علاقائی حکام کو اس سلسلے میں اقدامات کرنے کا حکم دیا۔
انہوں نے علاقائی حکام کو دارالحکومت ماسکو کی طرز کے قرنطینہ سینٹرز کھولنے کا حکم دیا۔ نئے احکامات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے تمام عمر کے شہریوں کو صرف اسی صورت میں گھر سے باہر جانے کی اجازت ہو گی جب انہوں نے میڈیکل ایمرجنسی ہو، ملازمت پر ضروری جانا ہو، کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات کی خریداری کرنا ہو، کوڑا کرکٹ پھینکنا ہو یا گھر کی 100 میٹر کی حدود میں کتے کے ساتھ واک یا ورزش کے لیے جا سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.