جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 30 مارچ 2020 16:32

جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مارچ2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا موٹر سائیکل سوار لطیف کا تعلق مشین محلہ نمبر ایک جہلم سے ہے حادثے کے فوراً بعد ریسکیو1122کی ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :