مراد علی شاہ نے 20 لاکھ تو دور 20 لوگوں میں بھی راشن تقسیم نہیں کیا، وزیر اعلی سندھ کا سسٹم مکمل طور پر ناکام ہوگیا ہے،خرم شیر زمان
تشویش ہے کہ ان حالات میں یہ شہر کیسے چلے گا،آج سڑکوں پر ضرورتمند اور سفید پوش لوگ پیپلز پارٹی کے راشن کے منتظر ہیں، صدر پی ٹی آئی کراچی
پیر 30 مارچ 2020 18:02
(جاری ہے)
آج سڑکوں پر ضرورتمند اور سفید پوش لوگ پیپلز پارٹی کے راشن کے منتظر ہیں۔
پیپلز پارٹی نے 12 سالہ دورہ حکمرانی میں سندھ کو تباہ و برباد کر دیا۔صوبے میں ایڈز پھیل گیا۔آج سڑکوں پر ضرورتمند اور سفید پوش لوگ پیپلز پارٹی کے راشن کے منتظر ہیں۔پیپلز پارٹی نے 12 سالہ دورہ حکمرانی میں سندھ کو تباہ و برباد کر دیا۔پیپلز پارٹی کی وجہ سے صوبے میں ایڈز پھیل گیا، مٹھی میں لوگ بھوکے مر گئے۔ہم نے سیاست نہیں کی، ایک بات پھر اعتبار کیا کہ اس وبا میں سندھ حکومت اچھا سسٹم لائے گی۔ پیپلز پارٹی کے لیڈر نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک سے ہی کچھ سیکھ لیا ہوتا۔ پیپلز ہارٹی ان حالات میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،حکومت سندھ بتائے کہ وزیر اعظم کے دیئے گئے ماسک اور سینٹائزر کہاں ہیں سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرونا کے ٹیسٹ نہیں ہورہے ہیں، تایا جائے کہ وہ کٹس کہاں گئی حکومت سندھ کو راشن کے لیے جو فنڈز ملے تھے اس سے فوری راشن تقسیم کیا جائے۔راشن کو فوری عوام میں تقسیم کیا جائے ورنہ عوام سڑکوں پر نکل آئیگی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.