بااثر زمیندار نے حکم نہ ماننے پر غریب نوجوان پر انسانیت سوز سلوک کی انتہا کردی
زمیندار کا نوجوان کو اپنے ڈیرے پر برہنہ کرکے بہیمانہ تشدد ، ویڈیو بھی بناتے رہے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
محمد عرفان پیر 30 مارچ 2020 19:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے ڈمر والا میں بااثر زمیندار عارف ڈمر نے غریب نوجوان کلیم کو اپنی ناراض بیوی کو واپس لانے کا حکم نہ ماننے پر انسانیت سوز سلوک کی انتہا کردی اور غریب نوجوان کو اپنے ڈیرے پر لیجاکر برہنہ کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس دوران بااثر زمیندار نے اپنے حواریوں کے ذریعے تشدد کا شکار نوجوان کی برہنہ ویڈیو بھی بنوائی اور جب نوجوان کی بہیمانہ تشدد سے حالت غیر ہوگئی تو زمیندار نے نوجوان کو شدید زخمی حالت میں رکشہ پر ڈال کر ہسپتال بھجوادیا۔
تشدد کا شکار نوجوان کے جسم پر زمیندار کی طرف سے کیے جانیوالے تشدد کے نشانات واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ تھانہ صدر علی پور نے زمیندار جام عارف ڈمر اور اسکے ساتھیوں کے خلاف اغوا اور تشدد کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.