افغان مہاجرین کیمپ کوہاٹ میں افغان مہاجرین کو امداد اور خوراک کی فراہمی خوش آ ئند ہے،وزیر مملکت شہریار آفریدی

پیر 30 مارچ 2020 21:41

افغان مہاجرین کیمپ کوہاٹ میں افغان مہاجرین کو امداد اور خوراک کی فراہمی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2020ء) وزیر مملکت برائے انسداد و منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کیمپ کوہاٹ میں افغان مہاجرین کو امداد اور خوراک کی فراہمی خوش آ ئند ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک سے مخیر حضرات اور صاحب حثیت لوگوں کو متوسط طبقہ کی مدد کیلئے آ گے آ نے کی ضرورت ہے۔