وزیراعظم نے صوبوں میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر صوبوں میں لاک ڈائون کے مکمل اختیارات صوبوں کو سونپ دئیے

پیر 30 مارچ 2020 22:42

وزیراعظم نے صوبوں میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر صوبوں میں لاک ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2020ء) وزیراعظم عمران خان نے صوبوں میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر صوبوں میں لاک ڈائون کے مکمل اختیارات صوبوں کو سونپ دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم وزیراعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبوں میں مکمل لاک ڈائون کے باعث صوبوں کو اقتصادی نقصان کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے گندم کی حالیہ فصل کے پکنے پر گندم کی کٹائی کے لئے تجاویز بھی طلب کرلی ہیں۔