پنڈی بھٹیاں میں ریاض نامی شخص کی رپورٹ پر بہو کے ساتھ والد کی زیادتی کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج

پیر 30 مارچ 2020 23:36

پنڈی بھٹیاں میں ریاض نامی شخص کی رپورٹ پر بہو کے ساتھ والد کی زیادتی ..
پنڈی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ 2020ء) صدر پولیس نے نواحی ٹبی جھنڈے کے ریاض نامی شخص کی رپورٹ پر اس کی بہو کے ساتھ والد کی زیادتی کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے ایف آئی آر میں مدعی نے الزام لگا ہے (ف) کی شادی میرے بیٹا عامر سے ہوئی تھی (ف) اپنے میکے گئی جب دیر ہوگئی واپس نہ آئی تو اپنے بیٹا محسن کو بھجوایا وہاں شور سن کر اندر داخل ہوا تو میری بہو کا والد اس سے زیادتی کرنے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ بہو نے بتایا جب میں کنواری تھی اس وقت بھی میرے والد نواز نے میرے ساتھی زیادتی کی تھی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :