(ن) کی حکومت ہوتی تو شہباز شریف فنڈز کے استعمال کی شفافیت کیلئے ضرور کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کرتے‘ جمشید اقبال چیمہ
عمران خان وزیر اعظم ہیں ،ساری دنیا ان کی ایمانداری اور شفافیت پر مبنی پالیسیوں کی معترف ہے ‘ سیکرٹری جنرل انصاف ویلفیئر ونگ
منگل 31 مارچ 2020 12:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا کورونافنڈز کے استعمال اور بیرون ممالک سے آنے والی امداد کے استعمال کی مانیٹرنگ کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے کیونکہ آج پاکستان میں مسلم لیگ (ن) یا پیپلز پارٹی نہیں بلکہ تحریک انصاف کی حکومت ہے اور عوام نے اس جماعت کو شفافیت اور احتساب کے نام پر ووٹ دئیے ہیں۔
پوری دنیا وزیر اعظم عمران خان کی شفافیت اور میرٹ کی پالیسیوں کو سراہتی ہے اور ان کا بر ملا اعتراف بھی کیا گیا اس لئے شہباز شریف کو ہرگز پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے رہنمائوں کو ہدایت کی کہ عوام میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہی دی جائے ،انشا اللہ لاک ڈائون میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کی مشکلات میں کمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.