ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

منگل 31 مارچ 2020 12:07

ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2020ء) 15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (بدھ ) کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :