لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

منگل 31 مارچ 2020 18:35

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر113اور برائلر گوشت175روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن123روپے میںفروخت ہوئے۔