صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 31 مارچ 2020 18:35

صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)157 تا165 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)94سی 97روپے ، امرود53سی55 روپے فی کلو، کیلا150سی155روپے فی درجن فروخت ہوا۔