لاہور،مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

منگل 31 مارچ 2020 18:35

لاہور،مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا114 تا 125 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی110 ، دال چنا 110، مونگ ثابت210، دال مونگ دھلی ہوئی 200 ،ماش ثابت 170روپے، دال ماش دھلی ہوئی 192 سی200 روپے اور بیسن 112روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔