وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاچیئرمین جنگ گروپ و پبلشر میر جاوید الرحمان کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 31 مارچ 2020 19:07

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاچیئرمین جنگ گروپ و پبلشر میر جاوید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2020ء) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین جنگ گروپ و پبلشر میر جاوید الرحمان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک یبانھ میں وزیر خارجہ نے مرحوم کیلئے مغفرت، بلندی درجات اور اہل خانہ کے کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :