اسفندیار ولی خان کا میر جاوید الرحمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

منگل 31 مارچ 2020 19:57

اسفندیار ولی خان کا میر جاوید الرحمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان نے جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید الرحمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،سماجی رابطوں کے ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر کیے گئے ٹویٹ میں اسفندیار ولی خان نے کہا کہ اے این پی جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید الرحمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتی ہے، رب کریم میر جاوید کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کری!

متعلقہ عنوان :