ڈاکٹر مظہر الدین چنہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مقرر

منگل 31 مارچ 2020 23:05

حیدرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدرآباد ڈاکٹر مسعود جعفری کا تبادلہ کرتے ہو ئے لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جام شورو کے ڈاکٹر مظہر الدین چنہ کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) مقرر کیا ہے جو آج اپنی ذمہ داری سنبھالیں گے -

متعلقہ عنوان :