مشہور آر جے عثمان بزدار کے مداح نکلے

بدھ 1 اپریل 2020 00:54

مشہور آر جے عثمان بزدار کے مداح نکلے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مارچ2020ء) وزیر اعلی عثمان بزدار کورونا کے خلاف جنگ میں آج کل اتنے متحرک نظر آرہے ہیں کہ ان کے ناقدین بھی اور چاہنے والے سب ایک زبان ہو کر ان کی حکمت عملی کی داد دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں جو بھی فیصلے کیئے وہ ان پر پورا اتر رہے ہیں، جیسے کہ امداد پیکج کا اجراء بھی ہو چکا ہے-


تاہم مشہور آر جے جہانزیب نے بھی آج بے اختیار کہ ہی دیا کہ بزدار صاحبکام کرنے والے تو ہیں مگر تحمل مزاج بھی ہیں، انہوں نے جیسے آج میڈیا سے گفتگو کی وہ قابل ستائش ہے-

متعلقہ عنوان :