برائلر گوشت مزید14روپے فی کلو سستا

بدھ 1 اپریل 2020 12:35

برائلر گوشت مزید14روپے فی کلو سستا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 14روپے کمی سی161روپے،زندہ برائلر مرغی 10روپے کمی سے 111روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 5روپے کمی سی118روپے فی درجن رہی۔