حکومت مشکل کی اس گھڑی میں بھی اپوزیشن جماعتوں پر تنقیدی حربے استعمال کر رہی ہے ‘عزیز الرحمن چن
بدھ 1 اپریل 2020 15:35
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک اس وقت باہمی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا اس وقت ہر فرد کو متحد کرنے کی ضرورت ہے جبکہ حکمران اپوزیشن پر تنقید کو ہی اپنی کارکردگی تصور کر رہے ہیں حکومت کے پاس وقت بہت کم ہے اور کرنے کو بہت کچھ ہے۔
وفاقی حکومت نے پہلے ہی بہت دیر کی اگر وقت پر لاک ڈائون ہو جاتا تو موجودہ صورت حال یکسر مختلف ہوتی ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی تمام تر توانائیں عوام کو کرونا وائرس سے بچائو کے لئے صرف کر رہی ہے اور عوام کو ہر طرح سے سہولت پہنچانے میں پیش پیش ہے انشاء اللہ عوام اس مشکل گھڑی سے بہت جلد چھٹکارہ پا لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.