وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کے معاملے پر نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا

بدھ 1 اپریل 2020 16:30

وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کے معاملے پر نیشنل کوآرڈینیشن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) وزیراعظم کی زیر صدارت کرونا وائرس کے معاملے پر نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :