حسن ابدال، حکومت کورونا وائر س پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ملک امین اسلم
بدھ 1 اپریل 2020 16:49
(جاری ہے)
جبکہ 19 مر یضوں کے ٹیسٹ منفی آئے اور ان کو ہسپتال سے فا رغ کر دیاگیا ۔ایک مر یض کی رپورٹ کا انتظارہے۔
ضلع میں اس وقت لاک ڈائون ہے ۔جبکہ اشیائے خوردونوش اور ادویات کی دکانیں کھلی ہیں ۔پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق اشیائے خوردونوش کی دوکانوں کے اوقات کارصبح نو سے شام پانچ بجے تک ہیںجبکہ ادویات کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہے ۔ضلع بھر میں خوراک کی بر وقت فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے اور اس ضمن میں ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہاکہ موجودہ حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام اس خطر ناک وائر س سے بچائو کے لیے سخت حفاظتی تدابیر اختیار کر یں اور اس ضمن میں لاپر وائی کا مظاہر ہ نہ کر یں ۔حکومتی ہدایات کی سختی سے پابندی کر یں ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں غر یب طبقے کی بحالی کے لیے 10ارب روپے کی خطیر رقم سے انصاف امداد پر وگرام کا آغاز کیا گیا ہے جس سے 25 لاکھ سے زائد خاندان مستفید ہوں گے۔اس کے علاوہ احساس پر وگرام کے تحت 01کروڑ20 لا کھ خاندانوں کی امداد کی جائے گی۔ملک امین اسلم نے کہا کہ وزیرا عظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی ٹیم کے ہمراہ کو رونا وائر س پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف فر اہم کرنے کے لیے شبانہ روز محنت کر رہے ہیںاور اس کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.