برطانوی اداکار اینڈریو جیک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
بدھ 1 اپریل 2020 16:50
(جاری ہے)
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق اینڈریو جیک کی اہلیہ گیبریل راجرز نے بتایا کہ اینڈریو جیک میں 2 روز قبل ہی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے باعث وہ لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم انہیں کوئی تکلیف نہیں تھی اور گزشتہ روز اس دنیا سے چل بسے۔ واضع رہے کہ اینڈریو جیک نے اپنے فلمی کیریئر 200 سے زائد اداکاروں کے ساتھ کام کیا اور ان کی مشہور فلموں میں سٹار وارز سلسلے کی فلم دی لاسٹ جیڈی، کیٹ اینڈ لیوپرڈ، سولو: اے سٹار وار سٹوری اور سٹار وارز: دا فورس ایوکنس شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.