روسری صدر ولادیمیر پیوٹن بھی کورونا کی وجہ سے آئسولیشن میں چلے گئے
ولادی میر پیوٹن بالکل صحتمند ہیں اور وہ اپنی ذمہ داریاں الگ تھلگ رہ کر پوری کریں گے ، بیان
جمعرات 2 اپریل 2020 00:04
(جاری ہے)
روسی صدر نے 24 مارچ کو ماسکو میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے گئے ہسپتال کا دورہ کیا تھا جہاں انہیں چیف فزیشن ڈینس پروٹسینکو نے ہسپتال کا دورہ کرایا تھا اس دوران جب پیوٹن ہسپتال پہنچے تھے تو ڈاکٹر سے مصافحہ بھی کیا تھا اور پورے ہسپتال کا دورہ بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے کیا تھا تاہم اب روسی صدر کو دورہ کرانے والے ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد پیوٹن نے بھی خود کو سب سے الگ تھلگ کرلیا ۔
روسی صدارتی دفتر کریملن کے مطابق ولادیمیر پیوٹن بالکل صحتمند ہیں اور وہ اپنی ذمہ داریاں الگ تھلگ رہ کر پوری کریں گے جبکہ تمام سرکاری میٹنگز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوں گی۔اس صورتحال کے بعد کورونا وائرس کے حوالے سے ہونے والی اہم سرکاری میٹنگ کی صدارت بھی ولادی میرپیوٹن نے بذریعہ ویڈیو کانفرنس کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.