ثروت گیلانی کی والدین سے لاگ ڈائون کے دوران بچوں کو موبائل فون اور ویڈیو گیمز نہ دینے کی اپیل

جمعرات 2 اپریل 2020 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) اداکارہ ثروت گیلانی نے والدین سے لاگ ڈائون کے دوران بچوں کو موبائل فون اور ویڈیو گیمز نہ دینے کی اپیل کردی۔

(جاری ہے)

انہوں نے والدین کو بچوں کا مصروف کرنے بارے ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ بچوں کو فون دینے کی بجائے انکے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں مصروف ہوں ، انہیں گھر میں پڑی بے کار چیزوں کا استعمال کرنا سکھائیں اور بچوں کو باغبانی کی عادت بھی ڈالیں۔

متعلقہ عنوان :