دریائوں آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری

جمعرات 2 اپریل 2020 14:39

دریائوں آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعرات کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی،دریائیسندھ (تربیلاکے مقام پر)آمد 37400کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 29200کیوسک اور اخراج 29200کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد62400 کیوسک اور اخراج5000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد30600کیوسک اور اخراج25400 کیوسک،بیراج ،جناح آمد50600کیوسک اور اخراج0 4740کیوسک،چشمہ آمد46700 کیوسک اوراخراج 31500 کیوسک، تونسہ آمد36700 کیوسک اور اخراج 36700 کیوسک، پنجند آمد80900 کیوسک،اور اخراج 77100 کیوسک، گدو آمد 60800کیوسک اور اخراج60800 کیوسک، سکھر آمد54200کیوسک اور اخراج34400کیوسککوٹری آمد23500 کیوسک اور اخراج 8300 کیوسک ،ریزروائرز ،:تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1466.82 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.885 ملین ایکڑ فٹ، منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1188.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.634 ملین ایکڑ فٹ، چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.166 ملین ایکڑ فٹ،تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے�

(جاری ہے)