محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے معیاری تعلیم کی جانب ایک اور بڑا اقدام

اساتذہ کیلئے "آن لائن ٹیچرز ٹریننگ پروگرام"کا آغاز کردیا

جمعرات 2 اپریل 2020 16:16

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم پختونخوا نے معیاری تعلیم کی جانب ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے اساتذہ کیلئے "آن لائن ٹیچرز ٹریننگ پروگرام"کا آغاز کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکن بورڈ ٹیچنگ سرٹیفیکیٹ کی معاونت سے یہ پروگرام شروع کیا گیا ہے،پروگرام کا آغاز تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے کیا گیا ہے،اساتذہ کے ساتھ ساتھ محکمے کے دوسرے ملازمین بھی اس پروگرام سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :