کورونا وائرس کی وباء کا مقابلہ کرنے کیلئے گھروں میں رہیں اور اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں، پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل رائونڈر علی عمران کا پیغام

جمعرات 2 اپریل 2020 17:54

کورونا وائرس کی وباء کا مقابلہ کرنے کیلئے گھروں میں رہیں اور اپنے ہاتھ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل رائونڈر علی عمران نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، اس کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ سب گھروں میں رہیں اور اپنے ہاتھوں کو بار بار دھوئیں۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس عالمی وباء ہے، ہمیں اس وقت احتیاط کی ضرورت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ انشاء اللہ ہم اس مرض سے محفوظ رہیں گے، اللہ تعالیٰ سب انسانوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔

متعلقہ عنوان :