یمنی زیدی کا ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ پسند کرنے پر مداحوں سے اظہار تشکر

جمعہ 3 اپریل 2020 12:24

یمنی زیدی کا ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ پسند کرنے پر مداحوں سے اظہار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) اداکارہ یمنی زیدی نے ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا وہ امید کرتی ہیں کہ آگے بھی یہ ڈرامہ آپ کو مزید پسند آئے گا اور سب گھروں میں بیٹھے ہوئے اس ڈرامے کے کرداروں سے لطف اندوز ہورہے ہوں گے۔ یمنی زیدی اس ڈرامے میں بلال عباس خان کے ساتھ مزکزی کردار ادا کررہی ہیں۔