یاسرحسین نے اہلیہ اقراء عزیز کے سلے ہوئے کرتے کی تصویر شیئرکردی، یاسرحسین

جمعہ 3 اپریل 2020 12:24

یاسرحسین نے اہلیہ اقراء عزیز کے سلے ہوئے کرتے کی تصویر شیئرکردی، یاسرحسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) اداکار یاسرحسین نے اہلیہ اقراء عزیز کے سلے ہوئے کرتے کی تصویر شیئرکردی۔ یاسر حیسن جاری تصویر میں کالے رنگ کا کرتہ پہنے ہوئے ہیں، انہوں نے کہا کہ ان کی بیوی اداکارہ اقراء عزیز ہرفن مولاہیں اور انہوں نے پہلی بار کسی کپڑے کی سلائی کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر اقراء عزیز سے محبت کا اظہار بھی کیا۔ دونوں میاں بیوی فلم ’’ہاف فرائی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :