نازش جہانگیر نے قرنطینہ میں قرآن مجید کی تلاوت کوسب سے اچھاکام قراد دے دیا

جمعہ 3 اپریل 2020 12:24

نازش جہانگیر نے قرنطینہ میں قرآن مجید کی تلاوت کوسب سے اچھاکام قراد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) اداکارہ نازش جہانگیر نے قرنطینہ میں قرآن مجید کی تلاوت کوسب سے اچھاکام قراد دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے قرآن مجید کی تصویرشیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت گھر میں رہتے ہوئے قرآن مجید پڑھنا اور اللہ کی طرف رجوع کرنا کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ انہون نے کہا کہ اس وقت میں مزید اللہ کے قریب ہوتی جارہی ہیں اور انہیں دنیامیں آنے کا مقصد بھی سمجھ آرہا ہے۔

متعلقہ عنوان :