فلم’’ٹاپ گن: مارویک‘‘ کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار

جمعہ 3 اپریل 2020 13:07

فلم’’ٹاپ گن: مارویک‘‘ کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) امریکی فلم’’ٹاپ گن: مارویک‘‘ کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔

(جاری ہے)

امریکی اداکار ٹام کروز نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس بات کا احساس ہے کہ آپ سب نے فلم’’ٹاپ گن‘‘ سلسلے کی دوسری فلم’’ٹاپ گن: مارویک‘‘ کے لیے پہلے ہی 34 سال تک انتطار کیا ہے لیکن اب آپ سب کو تھوڑا سا اور انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ فلم کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی ہے جو اب24 جون کو نہیں بلکہ23دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :