خواتین سمیت3لاکھ 39ہزار سے زائدنوجوانوں نے کوروناریلیف ٹائیگرفورس میں رجسٹریشن کر الی

جمعہ 3 اپریل 2020 13:14

خواتین سمیت3لاکھ 39ہزار سے زائدنوجوانوں نے کوروناریلیف ٹائیگرفورس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) وزیر اعظم عمران خان کے اعلان پر 3لاکھ 39ہزار سے زائدنوجوانوں نے کوروناوائرس کے بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مدد کی غرض سے قائم کی گئی کوروناریلیف ٹائیگرفورس میں رجسٹریشن کر الی ۔

(جاری ہے)

ان میں گلگت بلتستان اورآزادکشمیرسمیت تمام صوبوں سے 3 لاکھ 30ہزار531مرد اور8ہزار310خواتین شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :