تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے 103 نئے کیسز کی تصدیق، تعداد 1978ہو گئی

جمعہ 3 اپریل 2020 13:45

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے 103 نئے کیسز کی تصدیق، تعداد 1978ہو گئی
بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے 103 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مجموعی تعداد 1978ہو گئی ہے جبکہ 4 نئی ہلاکتوں کے بعد کل تعداد 19ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تھائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق جمعہ کو تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے 103 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مجموعی تعداد 1978ہو گئی ہے جبکہ 4 نئی ہلاکتوں کے بعد کل تعداد 19ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کل تعداد 19ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق نئی اموات میں تمام تھائی مرد شامل تھے جن میں ایک 59 سالہ شخص بھی شامل تھا جو ٹرین میں کام کرتا تھا۔انہوں نے کہا کہ72 سے 84 سال کی عمر میں 3 افراد نے باکسنگ میچ کے ہجوم میں شرکت کی تھی جہاں پر وہ کوروناوائرس سے متاثرہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :