لاہور، زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 3 اپریل 2020 17:04

لاہور، زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر116اور برائلر گوشت180روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن118روپے میںفروخت ہوئے۔