تھانہ سول لائن جہلم پولیس کی کاروائی،پتنگ باز گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 3 اپریل 2020 17:36

تھانہ سول لائن جہلم پولیس کی کاروائی،پتنگ باز گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) اے ایس آئی ارشاد حسین تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے 2پتنگ باز 1۔

(جاری ہے)

محمد فصیل صغیر ولد محمد صغیر خان اور 2۔ رمضان ضمیر ولد محمد ضمیر سکنائے محلہ اسلام پورہ جہلم سے20عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :