گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کاقبائلی ضلع خیبر کے علاقوں باڑہ اور ڈوگرہ کا دورہ
جمعہ 3 اپریل 2020 22:18
(جاری ہے)
ہم سب کے مال پر مفلس، غریب اور یتیم لوگوں کا حق ہے۔پاکستانی قوم نے ہمیشہ متحد ہو کر قدرتی آفات اور آزمائشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا انہوں نے کہا کہ کرونا سے بچاو کیلئے عوام احتیاط کریں اور سماجی فاصلے برقرار رکھیں۔
گورنر کا مزید کہنا تھا کہ قبائلی عوام فکرمند نہ ہوں، حکومت قبائلی علاقوں پر پوری توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے زلمی فانڈیشن کی جانب سے مستحقین کیلئے راشن کا بندوبست کرنے پر جاوید آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت ہے کہ ملک کے دولت مند طبقہ اورمخیرحضرات آگے بڑھیں اورغریب عوام کی مدد کیلئے حکومت کاساتھ دیں، واضح رہے کہ زلمی فاونڈیشن کی جانب سے باڑہ کی3ہزارمستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.